پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ جلسہ،لیگی قائدین نے اپنی تقاریر میں اخلاقی شائستگی کی تمام حدیں عبور کرلیں، ڈاکٹر شہباز گل

اسلام آباد:وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائدین نے اپوزیشن کے جلسے کے دوران اپنی تقاریر میں اخلاقی شائستگی کی تمام حدیں عبور کرلی ہیں، خواجہ آصف اور مریم نواز نے … Continue reading پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ جلسہ،لیگی قائدین نے اپنی تقاریر میں اخلاقی شائستگی کی تمام حدیں عبور کرلیں، ڈاکٹر شہباز گل